دنیا کینیڈا میں پاکستانی نژاد تاجر کو زندہ جلانے کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل اب تک حملے کی بظاہر کوئی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مقامی پولیس نے مبینہ حملہ آور اور ان کی گاڑی کی تصاویر جاری کردیں۔
دنیا کینیڈا نے ایک اور نامور سکھ شہری کو ممکنہ قتل کی سازش سے خبردار کر دیا 1985 کے ایئر انڈیا بم دھماکے میں ملوث افراد میں سے ایک رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے ہردیپ ملِک کو کینیڈا کی نیشنل پولیس سروس نے باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
دنیا سعودی عرب کے ہاتھ میں مشرق وسطیٰ کی سیاسی ’تبدیلی‘ کی لگام ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینی قیادت کی جانب سے اسرائیل امن معاہدے کو مسترد کرنے پر کڑی تنقدی کی تھی۔
کاروبار ‘امریکا خام تیل کی پیداوار میں عالمی لیڈر بن سکتا ہے‘ امریکا کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ 25 ہزار بیرل تک پہنچ گئی جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی طلب میں اضافہ ہوگا، آئی ای اے
دنیا بازیاب امریکی خاتون نے پاکستان،امریکا کو جھوٹا قرار دیا کیٹلن کولمن نے اپنی بازیابی پر امریکا اور پاکستان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے دونوں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
دنیا سعودی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی سعودی عرب کے شہریوں پر پاکستانی، بنگلہ دیشی، چیڈ اور میانمار کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
دنیا سعودی عرب میں خواتین کو الیکشن لڑنے کی اجازت نئے قانون کے تحت خواتین کو بطور امید وار کھڑا ہونے، ووٹ دینے اور دوسروں کو نامزد کرنے کا حق حاصل ہو گا۔
دنیا انتالیس سال سے لاپتہ سعودی شخص پاکستان سے مل گیا انتالیس سال پہلے لاپتہ ہونے والے ایک سعودی شخص پاکستان سے مل گیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی