پاکستان وزیر اعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اہداف حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ایس سی او کے تمام رکن ممالک امن قائم کرنے اور بین الاقوامی یکجہتی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے، شہباز شریف
نقطہ نظر 3 جی اور 4 جی سے محروم سابق فاٹا کے نوجوانوں کے نام جب طلبہ انٹرنیٹ سے متعلق اپنی بات پر ڈٹے رہے تو کرنل نے تنگ آ کر ان سے کہا کہ، 'جی ایچ کیو جاؤ اور وہاں سے اجازت لے کر آؤ۔'
کیا صحافیوں کو ٹی ٹی پی سے خطرہ ہے؟ خطے میں ابھرتے ہوئے طالبانائزیشن کے عمل کے بعد آزادی صحافت کے مستقبل کا جائزہ لینے کی ضرورت پڑگئی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا اسحاق ڈار کےخلاف نیب میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پارٹی کارکنان اسحاق ڈار کو کرپشن کیس سے کلین چٹ دینے کے خلاف نیب ہیڈ کوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین