پاکستان پاک فوج کا لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان ایف ایل آئی آر کیمروں میں موجود سینسرز انفراریڈ ریڈی ایشن کا پتہ چلا کر اسے تصویر میں بدل سکتے ہیں، رپورٹ
پاکستان لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے 6 رکنی ٹیم تشکیل امکان ہے کہ ٹیم کو کل بیس کیمپ کی طرف روانہ کردیا جائے گا، سیکریٹری الپائن کلب آف پاکستان
پاکستان موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل سرچ ٹیمیں اسٹینڈ بائے ہیں اور جیسے ہی موسم میں بہتری ظاہر ہوگی مشن آگے بڑھایا جائے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان سخت موسم کے باعث 'کے ٹو' پر لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش تاحال جاری مشن میں مشکلات کا سامنا ہے لیکن تلاش جاری رہے گی، اس ضمن میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، عہدیدار
پاکستان سخت موسم کے باعث لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کا فضائی آپریشن پھر معطل نیپال کے 2 کوہ پیماؤں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں کے-ٹو کے بیس کیمپ سے لے جایا گیا لیکن ٹیموں کو واپس لوٹنا پڑا، رپورٹ
پاکستان موسم کی تبدیلی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی کورونا کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ شہریوں خاص طور پر نوجوانوں کی جانب سے لاپروائی برتنا بزرگوں اور کمزور مدافعت والے افراد کو بڑے خطرے سے دوچار کر رہا ہے، ماہرین
پاکستان ایچ آئی وی کا شکار لاڑکانہ کے ایک ہزار سے زائد بچے جنہیں بھلادیا گیا رتوڈیرو میں پھیلنے والے اس مرض کے نتیجے میں 34 بچے اور 4 بالغ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ایس اے سی پی
پاکستان کے الیکٹرک پر سائبر حملہ، ڈیٹا کی واپسی کیلئے 38 لاکھ ڈالر تاوان طلب اگر سات دن میں ادائیگی نہ کی گئی تو تاوان بڑھ کر 70 لاکھ ڈالر ہوجائے گا، رپورٹ
پاکستان حفاظتی ہدایات کو نظرانداز کرنا کورونا کیسز میں اضافہ کرسکتا ہے، ماہرین صحت ماسک کا استعمال لازمی کریں، سماجی دوری کو برقرار رکھیں کیونکہ لاپرواہی کیسز میں اضافہ کرسکتی ہے، ماہرین کا انتباہ
Live Covid 2019 جراثیم کش اسپرے کرنیوالے گیٹ زہریلا شکنجہ ہیں، ماہرین عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ الکوحل اور کلورین سطح کو جراثیم سے پاک کرسکتے ہیں۔
پاکستان جراثیم کش اسپرے کرنے والے گیٹ سے متعلق طبی ماہرین کا انتباہ عوام کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ان گیٹ سے گزرنے سے جسم کے اندر موجود وائرس نہیں مرسکتا، ڈاکٹر شیریں خان
پاکستان کورونا وائرس کے پھیلنے پر ہسپتالوں کو حفاظتی کٹس کی فراہمی کی فکر اب تک 4 ڈاکٹروں کا وائرس سے متاثر ہونے کی علامات سامنے آنے پر ٹیسٹ کیا جاچکے ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 نزلہ، زکام جیسی علامتوں کے ساتھ کراچی کے ہسپتالوں میں عوام کا رش ہر شہری اسکریننگ کے معیار پر پورا نہیں اترتا اور انہیں جنرل فزیشن سے مشورہ کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین
پاکستان نزلہ، زکام جیسی علامات کے ساتھ کراچی کے ہسپتالوں میں عوام کا رش ہر شہری اسکریننگ کے معیار پر پورا نہیں اترتا اور انہیں جنرل فزیشن سے مشورہ کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین
نقطہ نظر پاکستان اور ایڈز کا عفریت ہمیں ایڈز سے متعلق لوگوں کے اذہان میں بیٹھے ہوئے فرسودہ تصورات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی تشخیص کیلئے طبی تحقیقات کی تجویز سندھ حکومت کو محفوظ خون، جراثیم سے پاک سرنجز کی فراہمی، طبعی فضلہ ضائع کرنے کا مکمل طریقہ کار یقینی بنانا چاہیے، ماہرین
پاکستان ڈان تحقیقات:ملیر کے تیسرٹاؤن میں مٹی سے بنے سہانے خواب انتظامیہ نے پہلی مرتبہ اس کم لاگت کی اسکیم کو 1996 میں شروع کیا لیکن وہ اپنے وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی۔
کاروبار پاکستان میں اوبر کے حالیہ اقدام سے ڈرائیورز پریشان کمپنی کی جانب سے 2017 سے پہلے کی تمام کلٹس گاڑیوں کو اچانک گو سے منی کٹیگری میں شامل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں عید سے متعلق اشیاء کی خریداری پر ملا جلا رجحان بچوں کی اشیاء، جوتے اور موبائل فونز کی خریداری میں اضافہ ہوا جبکہ مردوں اور خواتین کے کپڑوں کی فروخت میں کمی ہوئی۔
پاکستان کراچی: دو دریا فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا فیصلہ ڈی ایچ اے کے نوٹس کے بعد 3 ریسٹورینٹس بند، مالکان کو جون سے قبل اپنا کاروبار بند کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین