پاکستان کراچی:کے الیکٹرک پاور پلانٹ میں خرابی، شہریوں کو شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا بن قاسم پلانٹ میں خرابی کے اعلان نے پہلے ہی طویل لوڈشیڈنگ کا شکار شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
پاکستان کراچی: شدید گرمی میں بجلی اور گیس کی بندش سے شہریوں کی زندگی اجیرن بجلی کی طویل بندش اور گیس کے کم پریشر کی وجہ سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں، شہری
پاکستان گیس پریشر میں کمی کے سبب کراچی کے باسیوں کو سحر و افطار میں مشکلات کا سامنا سحری اور افطاری کے دوران گیس کی کھپت میں اضافے کے سبب پریشر کم ہوجاتا ہے، ایس ایس جی سی عہدیدار
کھیل گنیز ورلڈ ریکارڈز نے شہروز کاشف کو کم عمر ترین کوہ پیما تسلیم کر لیا پاکستان کے شہروز کاشف نے محض تین ماہ کے فرق سے دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں ماؤنٹ ایوریسٹ اور کے۔2 سر کی تھیں۔
پاکستان آئی بی اے کراچی کے کیمپس میں ہراسانی کے واقعہ کو اجاگر کرنے والا طالبعلم بے دخل یونیورسٹی کے فیس بک پیج پر شیئر بیان کے مطابق جبرائیل کو واقعے کی رپورٹنگ کے لیے سوشل میڈیا کا انتخاب کرنے پر سزا سنائی گئی۔
پاکستان کراچی کے عوام کے لیے موبائل ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کل سے کراچی کے ایک ضلع میں موبائل ویکسینیشن شروع کر دیں گے، ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب
پاکستان شہروز کاشف کے۔ٹو سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما بن گئے 19سال کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دینے والے شہروز کے۔ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں، الپائن کلب
پاکستان کے-ٹو پر لاپتا ہونے والے محمد علی سدپارہ، اسنوری، موہر کی لاشیں مل گئیں تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں کے-ٹو کے بوٹل نیک سے 400 میٹر دور تھیں، لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے، سیکریٹری الپائن کلب آف پاکستان
پاکستان براڈ پیک پر لاپتا جنوبی کوریا کے کوہ پیما کے زندہ بچنے کی امیدیں معدوم انگلیوں سے محروم پرعزم کوہ پیما کی 4 ہزار 47 میٹر بلند براڈ پیک سے چین کی پہاڑیوں میں گرنے کی تصدیق ذرائع نے کی۔
پاکستان کراچی: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شہریوں کا پریس کلب کے باہر احتجاج مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی اور غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا۔
نقطہ نظر کورونا ویکسین سے متعلق پوچھے جانے والے اکثر سوالات کے جواب بچپن اور بلوغت میں ہونے والے انفیکشن سے بچانے کیلئے استعمال ہونے والی ویکسین مردوں یا خواتین کی تولیدی صحت پر اثر انداز نہیں ہوتی۔
پاکستان سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا سرباز خان نے26دنوں میں دنیا کی دو بلند چوٹیوں کو سرکیا اوران کا ارادہ بلندترین تمام 14 چوٹیوں کو سر کرنا ہے، سیکریٹری الپائن کلب
پاکستان شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والے کمر عمر ترین پاکستانی 19 سالہ کوہ پیما نے آج صبح بلند ترین چوٹی سر کی، شہروز کاشف کے والد نے انہیں خاص قرار دے دیا۔
پاکستان طبی ماہرین نے پاکستان میں دستیاب ویکسین کے غیر مؤثر ہونے کا تاثر مسترد کیا عوام جلد کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائیں اور خود کو وائرس سے محفوظ بنائیں، طبی ماہرین کی اپیل
پاکستان سرباز خان، عبدالجوشی نیپال کی اناپورنا چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے چار رکنی ٹیم رواں ماہ کے آغاز میں نیپال میں دنیا کی 10ویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کرنے کی کوشش کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
پاکستان کے الیکٹرک کا صنعتی زونز میں 3 ارب 70 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ 500 سے زائد صارفین نے 300 میگا واٹ کے قریب اضافی لوڈ کے لیے رابطہ کیا ہے، اعلامیہ کے الیکٹرک
پاکستان ایف بی آر نے ٹریک اور ٹریس سسٹم کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے اس سے 4 کروڑ 50 لاکھ ٹن سیمنٹ، 4 ارب سگریٹ، 40 لاکھ ٹن چینی اور 4 کروڑ ٹن کھاد کے شعبے ٹیکس نیٹ میں آئیں گے، ایف بی آر
پاکستان کے-2 مہم جوئی کے دوران لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق سکردو ایئرپورٹ علی سدپارہ سے منسوب کیا جائے، شگر کوہ پیمائی اسکول کا ان کا نام دیا جائے گا، صوبائی وزیر سیاحت راجا ناصر
پاکستان سیٹیلائٹ تصاویر میں دیکھا گیا سامان لاپتا کوہ پیماؤں کا نہیں، سرچ مشن اگر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی پر چڑھنا مشکل ہے تو لاپتا ہونے والوں کو تلاش کرنا زیادہ مشکل ہے، وینیسا او برائن
پاکستان لاپتا کوہ پیماؤں کی انفراریڈ کیمروں سے دوسرے روز بھی تلاش جاری پاک فوج کے طیارے نے اونچے مقامات پر رسائی رکھنے والوں چار کوہ پیماؤں کی مدد سے تلاش کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا