پاکستان پاک بھارت کشیدگی میں اسرائیل کا بھی ہاتھ ہے اسرائیل بھارت کی قوم پرست بی جے پی کی حکومت سے بغیر کہے سیاسی طور پر خطرناک، اسلام مخالف اتحاد قائم کر رہا ہے۔
دنیا لبنان کے وزیراعظم کا استعفیٰ، سعودی عرب مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرسکا سعودی عرب کا بیروت حکومت کے خاتمے کی ظاہری کوشش کو لبنانی حکومت اور عوام نے متحد ہو کر ناکام بنا دیا ہے۔
دنیا کیا امریکا، شام میں اعلیٰ روسی فوجی افسران کی ہلاکت میں ملوث؟ شام میں لیفٹننٹ جنرل کی ہلاکت پر دمشق میں موجود روسی فوجیوں کا کہنا ہے کہ وہ یہاں ایک اور افغانستان نہیں بنانے جارہے۔
نقطہ نظر نوری مسجد کی تباہی ثقافتوں کی بربادی کی ایک مثال ہے ہمیں اپنی زندگیوں کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا مگر کسی تہذیب کی یادگار کی تباہی البتہ ایک بالکل ہی الگ بات ہے۔
نقطہ نظر قطر بحران کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ اگر ہم تفصیلی جائزہ لیں تو یہ دیکھنا مشکل نہیں ہے کہ سعودیوں کی اصل پریشانی کیا ہے۔۔
دنیا زندہ یا مردہ؟ یہ اتنا بھی سادہ نہیں یہ پہلی بار نہیں کہ طالبان کے بانی ملا محمد عمر کا انتقال ہوا ہو بلکہ ایسا پہلے بھی تین بار ہوچکا ہے۔
دنیا غزہ جنگ میں اسرائیل ناکام، حماس فاتح اسرائیل کہتا تھا کہ اسے غیرمسلح ہونا ہوگا،اسرائیل کا کہنا تھا کہ اسے جڑ سے مٹا دیں گے، مگر ان کا خاتمہ نظر نہیں آرہا۔
دنیا اگر800 اسرائیلی ہلاک ہوتے تو پھر کیا ہوتا؟ ہم اسرائیلیوں کی قابل تعزیرکارروائیوں کی پروا نہیں کرتے،حالانکہ اسرائیلی فوج بہت بڑی تعداد میں شہریوں کوہلاک کرچکی ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر