پاکستان ایبٹ آباد: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر 15 کیبل کاریں سیل کردی گئیں مقامی لوگوں کیلئے ان اقدامات نے مسائل پیدا کر دیے، دور دراز پہاڑی علاقوں میں بسنے والوں کیلئے کیبل کاریں نقل و حمل کا واحد ذریعہ ہیں۔
پاکستان ایبٹ آباد: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم سمیت 10 افراد جاں بحق فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی اور شیشے توڑ کر مقتولین کی لاشیں نکالی گئی ہیں، پولیس
پاکستان رہنما مسلم لیگ (ن) نے اپنی جماعت کو ’اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی‘ قرار دے دیا صوبائی قیادت تبدیل کیے بغیر مسلم لیگ (ن) کامیاب نہیں ہو سکتی، اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ملک پر حکومت کرنا بڑی ناکامی ہے، سردار مہتاب احمد خان
پاکستان لاہور، ایبٹ آباد میں فضائی آلودگی بڑھنے کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافہ لاہور شہر کے نیم متوسط علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس بڑھ کر 750 ہوگیا جو کہ تجویز کردہ سطح سے 12 گنا زیادہ ہے۔
Live Covid 2019 ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے عملے کے 28 ارکان میں کورونا کی تصدیق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال ایبٹ آباد کے 6 ڈاکٹروں سمیت...
پاکستان ایبٹ آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت عملے کے 28 ارکان میں کورونا کی تصدیق کورونا کے شکار ہسپتال کے طبی عملے میں 6 ڈاکٹرز، 6 نرسیں، 4 لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور دیگر الائیڈ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں، دستاویزات
Live Covid 2019 ہزارہ میں 'ماسک نہیں شاپنگ نہیں، ماسک نہیں پیٹرول نہیں' مہم کا آغاز پولیس کی جانب سے مہم کے تحت تاجروں کو خیبر پختونخوا حکومت کے ترتیب دیے گئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: تھائی لینڈ کی طرز پر ٹورازم پولیسنگ شروع کرنےکا فیصلہ اگلے برس سے شروع ہونے والی ٹورازم پولیس کو مقامی ثقافت سمیت خصوصی ٹریننگ دی جائے گی، آئی جی ڈاکٹر نعیم
پاکستان ایبٹ آباد: تیندوے کے حملے میں 8 سالہ بچہ جاں بحق شانتی گاؤں کا رہائشی 8 سالہ صفیان اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا جب اس پر تیندوے نے حملہ کیا اور دبوچ کر لے گیا۔
پاکستان نعیم رشید کی والدہ اور بھائی آخری رسومات میں شرکت کیلئے روانہ نیوزی لینڈ میں جاں بحق پاکستانی کے اہلِ خانہ کے لیے ویزا جاری کردیا گیا، نعیم رشید اور ان کے بیٹے کی تدفین کل ہوگی۔
پاکستان ایبٹ آباد: افضل کوہستانی کے قتل کے الزام میں بھتیجا گرفتار فیض الرحمٰن کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والی پستول بھی برآمد کرلی، پولیس کا دعویٰ
پاکستان ایبٹ آباد: کوہستان ویڈیو اسکینڈل کو منظر عام پر لانے والا شخص قتل افضل نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کو پہلے میڈیا اور بعد ازاں عدالت میں منظر عام پر لانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، رپورٹ
پاکستان ایبٹ آباد: کمرے میں گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق رات کو گیس ہیٹر جلا کر سوئے جس سے کمرے میں گیس بھر گئی، 3 بچے اور ان کے والدین جاں بحق ہو گئے، رپورٹ
پاکستان ایبٹ آباد: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے،سگے بھائیوں سمیت 7 افراد ہلاک ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا، علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی گئی، پولیس
پاکستان تحریک صوبہ ہزارہ کے چیئرمین بابا حیدر زمان انتقال کر گئے بابا حیدر زمان اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے علالت کے باعث زیر علاج تھے۔
پاکستان ریپ کیس درج نہ کرنے پرایبٹ آباد کے ایس ایچ اوز سمیت 11 اہلکار معطل آئی جی کا متاثرہ خاتون کی درخواست پر میرپور اور حویلیاں تھانوں کی انتظامیہ کے خلاف حکم، تفتیش کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاکستان ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات، 13 افراد ہلاک 10 ہلاکتیں ٹرک کے وین پر الٹنے جبکہ 3 ہلاکتیں غفلت کے باعث گاڑی کھائی میں گرنے سے ہوئیں۔
پاکستان 11 سالہ بچی کی پراسرار موت: فارنسک معائنے کے لیے قبر کشائی مصباح اور اس کی بڑی بہن خیبر پختون خوا کے ہائیر ایجوکیشن کے وزیر مشتاق غنی کے بھائی شعیب غنی کے گھر پر ملازمت کرتے تھے۔
پاکستان ایبٹ آباد کے قریب چینی انجینئر حادثے میں ہلاک چینی انجینیئر دوباتھر پاوا کے قریب ایبٹ آباد موٹر وے کےسیکشن2 پرسی پیک منصوبے پر کام کے دوران گڑھے میں گرکر ہلاک ہوا۔
پاکستان 'ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظوری کے بعد جاری ہوگی' کمیشن کی رپورٹ میں قومی سلامتی سےمتعلق چند حساس معلومات بھی شامل ہیں، مریم اورنگ زیب
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین