پاکستان ڈی-سیٹنگ معاملہ: اسپیکر کا الطاف حسین کو ٹیلی فون سردار ایاز صادق نے ایم کیو ایم قائد سے پی ٹی آئی کے 28 ارکان اسمبلی کی ڈی-سیٹنگ سے متعلق تحریک واپس لینے کی درخواست کی۔
پاکستان حکومت دھرنوں کے اختتام تک پارلیمنٹ اجلاس جاری رکھنے کی خواہشمند حکومت اراکین کو اسلام آباد میں دیکھنا چاہتی ہے تاکہ مشکل میں گھرے وزیراعظم کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔
پاکستان آصف زرداری کے ترجمان کی سول فوجی قیادت کے خفیہ مذاکرات کی تجویز انہوں نے سیاسی بحران کے حل کے لیے چھ نکاتی فارمولا پیش کرتے ہوئےسول فوجی قیادت کےدرمیان ان کیمرہ مذاکرات کی تجویز دی۔
پاکستان تین سوبیالیس نشستیں۔ ایک درجن اراکین کی حاضری قومی اسمبلی میں قومی سلامتی پالیسی اور ملک میں جاری دہشت گردی کے حملوں پر بحث کے لیے اراکین موجود نہیں تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین