’آئینی بینچ الیکشن ایکٹ 2024 میں دوسری ترمیم کی منظوری دیتا ہے تو 12 جولائی کو 8 اکثریتی ججوں کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم ہو جائے گا‘۔
درخواست میں پی ٹی آئی کو ترجیحی طور پر 24 نومبر کو ہونے والے سیاسی اجتماعات کے انعقاد کے لیے این او سی سے انکار کے خلاف سپریم کورٹ سے ہدایت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔