پاکستان چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پسند کی شادی پر ’اہل خانہ نے لڑکی کو قتل کردیا‘ شوہر نے کے مطابق لڑکی کے اہلخانہ پنچائیت کے ذریعے اسے ساتھ لے گئے تھے اور جلد رخصتی کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، پولیس
پاکستان مظفر گڑھ: چار سالہ بچے پر چوری کا مقدمہ رضوان نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک ہی رات میں تین دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کیا، پولیس کا الزام
پاکستان آپریشن رد الفساد: مظفر گڑھ میں 6 'دہشت گرد' ہلاک مبینہ دہشت گرد کی گرفتاری کیلئے چھاپےکے دوران ملزمان نے پولیس پرفانرنگ کی،جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک ہوئے،سی ٹی ڈی