پاکستان رینجرز، ایف سی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کوسٹ گارڈز کے افسران کو اختیارات دینے کے لیے کسٹمز کے 3 مختلف نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز، ارکان پارلیمنٹ، عدلیہ کے سینئر ارکان، سفارتی مشنز اور سول سوسائٹی کے سرکردہ ارکان مشاورت کا حصہ ہوں گے، رپورٹ