پاکستان دریائے چناب کی مختلف علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری پنجند ہیڈورکس میں میں پانی کے اخراج کی سطح بڑھ رہی تھی تاہم پیر کی رات نو بجے یہ چار لاکھ تیرہ ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان پشتے میں شگاف کے بعد سیلاب سے مظفرگڑھ کو خطرہ منجھی وال بند میں ایک شگاف پڑنے کے بعد رات ساڑھے نو بجے سیلابی پانی مظفر گڑھ کی جانب بڑھنا شروع ہوگیا تھا۔