پاکستان احتجاج سی پیک کے خلاف نہیں، عمران خان کی یقین دہانی چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں کی چینی سفیر سے ملاقات، 2 نومبر کے دھرنے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
پاکستان ’اسپیکر کے جانبدار رویے سے اپوزیشن نالاں‘ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا واک آؤٹ، ایاز صادق عہدے کی ساکھ خراب کررہے ہیں،جمشید دستی
پاکستان کوئی رکن اسمبلی کیسے نااہل ہوتا ہے؟ نااہلی ریفرنس پراسپیکر اسمبلی کارروائی کےمجاز ہیں،30روزمیں درخواست پرایکشن نہ ہونے پریہ خودالیکشن کمیشن میں چلی جاتی ہے۔
پاکستان حکومت اقتصادی راہداری کی جلد تکمیل کیلئے پریشان وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کےا اجلاس میں سی پیک کے مخصوص بجلی کی پیداوار کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان نواز شریف فوج سے خوفزدہ ہیں، عمران خان وزیراعظم نے فوج سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے آرمی چیف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی، پی ٹی آئی چیئرمین کا دعویٰ
پاکستان توانائی منصوبوں نے حکومت کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں حکومت نے عوام سے وعدہ کر رکھا ہےکہ وہ اپنے 5 سالہ دوراقتدار میں نیشنل گرڈ میں کم ازکم 10،000 میگا واٹ بجلی شامل کرے گی۔
پاکستان سی پیک منصوبہ، حکومت اورملٹری قیادت میں کشیدگی کا باعث؟ چین تاخیرکے شکار منصوبے کی کامیاب تکمیل کے لیے پاک فوج کو شامل کرنے کا خواہشمند جبکہ حکمران جماعت اس تجویز سے ناخوش ہے۔
پاکستان مریم نواز نے 'ناراض' اراکین اسمبلی کو منا لیا وزیراعظم کی صاحبزادی نےمسلم لیگ (ن) کےاراکین سےملاقات کے دوران تمام ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئےتعاون کاوعدہ بھی کیا۔
پاکستان حکومتی شخصیات کس کے خرچے پر لندن گئیں؟ کئی وفاقی وزراء و مشیر وزیراعظم سے ملنے جا چکی ہیں جب کہ تمام وفاقی وزراء کو باقاعدہ بزنس کلاس میں سفر کی اجازت دی گئی۔
پاکستان پاناما لیکس پر دھرنا: عمران خان کا اگلا قدم ؟ تحریک انصاف کے چیئرمین جلد ہی ریجن کی سطح پر پارٹی سربراہوں کو نامزد کریں گے، جو براہ راست عمران خان کو جوابدہ ہوں گے۔
عمران خان کا پارٹی کے ریجنل صدور نامزد کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کے چیئرمین جلد ہی ریجن کی سطح پر پارٹی سربراہوں کو نامزد کریں گے، جو براہ راست عمران خان کو جوابدہ ہوں گے۔
پاکستان شہباز شریف وزارت خارجہ کیلئے بہترین انتخاب ہندوستان خطے اور عالمی سطح پر اتحاد بنا رہا ہے،ہمارے دفتر خارجہ میں ایسی کوئی سرگرمی نظر نہیں آرہی، مسلم لیگی رکن اسمبلی
پاکستان پاناما لیکس: عید کے بعد پی ٹی آئی کا دھرنا؟ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 'پلان بی' کے تحت پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے ازخود معاملات کی نگرانی شروع کردی۔
پاکستان وزیر اعظم کے بغیر پاناما لیکس کی تحقیقات لاحاصل ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی 9 جماعتوں کا بلاک اب بھی وزیر اعظم سے احتساب کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں۔
پاکستان وزیراعظم کا آپریشن: مریم نواز بنیں ترجمان مریم نواز شریف نے باقاعدگی سےاپنے والد کی صحت سے متعلق خبریں میڈیا اور عوام کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کےذریعے شیئر کیں۔
پاکستان کیپٹن صفدرکو ڈی سیٹ کرنے کیلئے پٹیشن کافیصلہ وزیراعظم کےداماد کیخلاف جھوٹ بولنے اوراثاثے چھپانے کےالزامات کےتحت الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
پاکستان وزیراعظم غیرحاضر: اپوزیشن کا پارلیمنٹ سے بائیکاٹ اگروزیراعظم کہتے ہیں کہ وہ پوزیشن واضح کرنے کیلئے پارلیمنٹ نہیں آئیں گے تو یہ ہمارےلیےایک سنجیدہ معاملہ ہے،خورشید شاہ
پاکستان مشکلات میں گِھرے نواز شریف، طیب اردگان سے متاثر اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اکثر اوقات پاکستان اور ترکی کے درمیان موازنہ کیا جاتا ہے، ذرائع
پاکستان تبدیلی کا نعرہ لگانے والے، تبدیل نہ ہو پائے دوسری سیاسی پارٹی کے رہنماؤں کی طرح عمران خان بھی مجبورہیں کہ وہ پرانے، ووٹ بینک رکھنےوالے سیاست دانوں پربھروسہ کریں۔
پاکستان پلان ’بی‘:پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیشن کا قیام؟ حکومتی اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنے کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین