لائف اسٹائل علی ظفر کے گانے میں پہلی بار اہلیہ عائشہ فضلی جلوہ گر "فیڈ" کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین نے اس میں عائشہ فضلی کی ادائوں کو بھی سراہا۔
لائف اسٹائل پنجابی و اردو فلموں کے ہدایت کار الطاف حسین انتقال کر گئے الطاف حسین طویل عرصے سے علیل تھے، انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی پنجابی فلم "تیرے پیار نوں سلام" کی شوٹنگ کا آغاز بھی کیا تھا۔
لائف اسٹائل اداکارہ زینب جمیل کی مریم نواز سے انصاف فراہم کرانے کی اپیل زینب جمیل پر رواں برس 22 مئی کو لاہور میں گھر کے باہر فائرنگ سے حملہ کیا گیا تھا، تب سے وہ زیر علاج ہیں۔
لائف اسٹائل عمرو عیار عید کے پہلے تین دن ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب سائنس فکشن فلم کو دیگر چار پاکستانی فلموں کے ساتھ ریلیز کیا گیا تھا، عاشر وجاہت اور ثمر جعفری کی نامعلوم افراد کمائی کے حوالے سے دوسرے نمبر پر رہی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر