اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، بل کا تعلق اخبار، ٹی وی سے نہیں، سوشل میڈیا کو ڈیل کریگا، رانا تنویر: یہ قانون برائے سزا ہے، اپوزیشن لیڈر شبلی فراز
آج نجی ممبرز بل کا دن ہے، آج پیکا ترمیمی بل تو ایجنڈا پر ہی نہیں ہے، جب بل آئے گا تو اس پر بات کی جائے گی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اظہار خیال
بل کے حق میں 4، مخالفت میں 2 ووٹ آئے، ڈیٹا پروٹیکشن بل نہ ہونے سے کیسے ڈیجیٹل پاکستان کی طرف جائیں گے؟ سینیٹر انوشہ رحمٰن کا سیکریٹری آئی ٹی سے استفسار
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل 2025 پیش اور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کرتے ہوئے 3 روز میں رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
2 سے 3 اسٹیشنز کے لیے رابطہ ہوا ہے، کمپنی پاکستانی صارفین کو براہ راست انٹرنیٹ فراہم کرنا چاہتی ہے، ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو تحریری جواب
ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ہے، کیا کوئی کمپنی جو پاکستان میں بزنس کرنا چاہتی ہے وہ ایسا کرسکتی ہے، سینیٹر افنان اللہ کا قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں اظہار خیال
مسنگ پرسن کمیشن کو دوبارہ بنا دیا گیا ہے اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسئلے پر ایک کابینہ کمیٹی قائم کی ہے ، وفاقی وزیر قانون کا سینیٹ میں اظہار خیال
حکومت رضاکارانہ کاربن مارکیٹس اور کمپلائنس مارکیٹ کا قیام کرے گی، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کے پیش نظر ہر 2 سال بعد چاروں صوبوں سے مشاورت کی جائے گی، دستاویز