پاکستان ڈاؤ یونیورسٹی کے ناظم امتحان سمیت 15 ملزموں کے خلاف ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے کا مقدمہ درج ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے پیکا ایکٹ 2016 کی مختلف دفعات کے تحت درج مقدمے میں نامزد 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا
پاکستان ایم ڈی کیٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبہ کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کے پرچے لیک ہونے کی انکوائری کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بعض طلبہ نے 200 میں سے 194 نمبرز حاصل کیے۔
پاکستان کراچی: جسم سے باہر دل رکھنے والا بچہ سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال کر گیا بچے کی سرجری سے متعلق اہلخانہ کو کس نے منع کیا اس کی معلومات لی جارہی ہیں، ڈائرکٹر قومی ادارہ امراض قلب
پاکستان کراچی: ماں ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر غائب، بچہ جاں بحق ہسپتال عملے نے بچے کو بروقت انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا تاہم 3 گھنٹے بعد ہی بچہ دم توڑ گیا، چیئرمین کتیانہ میمن ہسپتال
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا شہرمیں آج بھی وقفے وقفے سے درمیانی سے تیزشدت کی بارش کاسلسلہ جاری رہےگا، محکمہ موسمیات
پاکستان کراچی کے عباسی شہید ہسپتال کی ایمرجنسی بنیادی سہولیات سے محروم عباسی شہید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں اسٹریچر تک موجود نہیں اور تیماردار مریضوں کو گود میں اٹھا کر دوسرے ہسپتال لے جانے پر مجبور ہیں۔
صحت کراچی میں بچوں کے امراض میں اضافہ، این آئی سی ایچ میں بستر کم پڑگئے قومی ادارہ برائے اطفال صحت میں گزشتہ دو دن میں ریکارڈ مریض بچوں کو لانے کے باعث ہسپتال کے بستر کم پڑ گئے، حکام
پاکستان کراچی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، شرح معمول سے 50 فیصد زائد ہوگئی کیسز میں اضافے کی بنیادی وجہ بچوں کی ویکسی نیشن کی شرح میں کمی ہے، انچارج شعبہ ایمرجنسی قومی ادارہ برائے صحت اطفال
پاکستان کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نے اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی ڈاؤ یونیورسٹی کی تیار کردہ ڈاؤ ریب نامی اینٹی ریبیز ویکسین متاثرین کو صرف ایک فون کال پر فراہم ہوگی۔
پاکستان بلڈ پریشر، ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔
صحت موٹاپا ختم کرنے کیلئے ملک کی پہلی روبوٹک سرجری، خاتون کا معدہ چھوٹا کردیا گیا ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے ڈاکٹر پروفیسر شاہد رسول کی سربراہی میں ایک گھنٹہ طویل مفت سرجری میں 140 کلو وزنی 45 سالہ خاتون کا معدہ چھوٹا کردیا۔
پاکستان کراچی: عباسی شہید ہسپتال کا گائنی وارڈ بند، خاتون نے بچی کو رکشے میں جنم دے دیا کراچی کے تیسرے بڑے سرکاری عباسی شہید ہسپتال کا گائنی وارڈ تین ماہ سے غیر فعال ہے۔
پاکستان وزیر صحت کا بغیر منظوری اربوں روپے کی سمری ارسال کرنے پر سیکریٹری صحت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سیکریٹری صحت منصور عباس نے فلاحی ادارے کے لیے بغیر منظوری سوا 2 ارب سالانہ گرانٹ کی سمری ارسال کی تھی، وزیر صحت کا چیف سیکریٹری کو خط
پاکستان کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 2 مزید مسافروں میں کورونا ’جے این ون‘ ویرینٹ کی تصدیق کورونا کی نئی قسم جے این ون ویرینٹ کے7 مثبت کیسز میں سے 2 بیرون ملک جبکہ 5 مقامی ہیں، متاثرہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے، حکام
پاکستان کراچی میں پنک بسیں خواتین چلائیں گی سندھ کے دارالحکومت میں گزشتہ برس شروع کی گئی خواتین کی پنک بس سروس کے لیے خواتین ڈرائیورز کو تربیت دی جا رہی ہے۔
پاکستان کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 2 مسافروں میں کورونا ’جے این ون‘ ویرینٹ کی تصدیق جانچ کے لیے بھیجے گئے 6 میں سے 2 مسافروں میں نئی کورونا قسم رپورٹ کی گئی ہے، مسافر بینکاک اور ابوظبی سے کراچی پہنچے تھے۔
پاکستان خلیجی ممالک سے کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کووڈ کی تشخیص اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کے خون کے نمونے مزید تحقیق کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے جبکہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کی علامات سامنے آگئیں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ خطرناک نہیں ہے، اس کی علامات نزلہ، زکام، کھانسی اور سر درد ہیں، ترجمان محکمہ سندھ
پاکستان ویکسین فراہمی پر تعینات خواتین کو الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ آئندہ ہفتے 55 خواتین ویکسی نیٹرز کو بائیک، مخصوص یونیفارم کے علاوہ ٹریننگ بھی دی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
صحت پاکستان بھر میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار کیس رپورٹ پاکستان میں ایچ آئی وی کے 38 فیصد کیسز کی وجہ غیر معیاری سرنج کا استعمال ہے۔ رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین