تعدد ازواج کا خاتمہ کرنے کے لیے یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی ایک ریاست کا مسئلہ نہیں بلکہ حکومت کے مرکزی ایوانوں سے لے کر سول سوسائٹی اور سپریم کورٹ تک اس کی گونج سنائی دے رہی ہے۔
بھارت کے بعد آج سکھوں کی سب سے زیادہ آبادی کینیڈا میں مقیم ہے۔ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ 1971ء میں یہ تعداد تقریباً 35 ہزار تھی جو اگلے دس برس میں 67 ہزار اور 1991ء میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی۔