نقطہ نظر ڈان انویسٹی گیشن: کراچی کا ٹینکر مافیا جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے سیاسی افراد، فوجی اہلکار، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور واٹر بورڈ کے اہلکار سبھی شہر کے پانی کے مسائل پر منافع خوری میں شریک ہیں۔