پاکستان پاکستان نئے فوسل فیول معاہدے کیلئے کوشاں بلاک کا حصہ بن گیا مجوزہ معاہدے کا مقصد فوسل فیول کا منصفانہ خاتمہ اور کوئلے، تیل اور گیس کی پیداوار کے خطرے سے دور منصفانہ عالمی منتقلی کیلئے مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔
پاکستان پاکستانی پروفیسر سمیت محققین کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
پاکستان ’ٹیلی کام کمپنیاں سرویلنس سسٹم کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی نگرانی کررہی ہیں‘ ٹیلی کام کمپنیوں کو اپنے 2 فیصد صارفین پر سر ویلنس کی سہولت فراہم کرنا ہوگی، جس سے ممکنہ طور پر بیک وقت 40 لاکھ سے زائد شہری متاثر ہوسکتے ہیں۔
کاروبار مالی سال 24-2023 میں پاور ڈویژن، دفاع اور انتخابی اخراجات مختص کردہ رقم سے تجاویز کرگئے کم از کم 38 سرکاری محکموں نے رواں مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ رقم سے تجاوز کیا، ان محکموں نے سپلیمنٹری اور ٹیکنیکل گرانٹس کے ذریعے اضافی فنڈز وصول کیے۔
پاکستان 14 ہزار سے زائد پاکستانی شہری غیر ملکی جیلوں میں قید دسمبر 2023 تک کم از کم 5 ہزار 292 پاکستانی شہری متحدہ عرب امارات جبکہ سعودی عرب کی جیلوں میں کم از کم 3 ہزار 100 پاکستانی قید ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے عدالتی تحفظ کی خواہاں، حکومت کا عدم اعتماد پی ڈی ایم کے مرکز میں ہوتے ہوئے پنجاب میں شفاف انتخابات نہیں ہوں گے اور نئی حکومت کے ساتھ مرکز کے انتخابات شفاف نہیں ہوں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان توشہ خانہ تحائف: وہ بہتی گنگا جس میں سب نے ہاتھ دھوئے شوکت عزیز سے لے کر شہباز شریف تک تقریباً ہر وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے چیزیں خریدیں یا بغیر کسی ادائیگی کے اپنے پاس رکھ لیں۔
پاکستان پاکستان میں 3 برسوں کے دوران صنفی تشدد کے 63 ہزار کیسز رپورٹ 80 فیصد واقعات گھریلو تشدد جبکہ 47 فیصد گھریلو ریپ کے ہیں جس میں شادی شدہ خواتین کو جنسی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا، قومی کمیشن انسانی حقوق
پاکستان بھارتی ادارے کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کیلئے گھوسٹ ماہرین کا استعمال ای یو ڈس انفارمیش لیب نے تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ میں پاکستان اور چین مخالف اثر و رسوخ کو بڑھانے اور اجاگر کرنے کی کارروائیوں کو بے نقاب کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کی ’جیل بھرو تحریک‘ کا آغاز، سیکڑوں کارکنان گرفتاری کیلئے تیار پہلے مرحلے میں عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر ولید اقبال، مراد راس اور 200 سے زائد کارکنوں سمیت اوسط درجے کے رہنما گرفتاری دیں گے۔
پاکستان ’دی بلیک ہول‘ لیب جہاں سائنس ہے سب کیلئے اسکولوں میں غیر دلچسپ انداز میں سائنس پڑھائی جاتی ہے، ٹی بی ایچ میں بچے سائنسی تجربات کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں، ڈاکٹر پرویز ہود بھائی
پاکستان وزیر تعلیم خیبر پختونخوا کا لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان اگر حکومت لانگ مارچ کرنے والوں کو روکنے کے لیے غنڈہ گردی پر اتر آئی تو ہم بھی اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں، کامران بنگش
پاکستان آئندہ مالی سال میں مہنگائی 5 سے 7 فیصد تک کم ہوجائے گی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کو مہنگائی کا مسئلہ درپیش ہے لیکن اس میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور گزشتہ ماہ کے دوران متوقع سے زائد کمی دیکھی گئی، ڈاکٹر مرتضیٰ سید
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی