نقطہ نظر ورلڈ کپ 2009ء کی کہانی میری زبانی ٹورنامنٹ میں یونس خان کھلاڑی سے زیادہ ایک اچھے کپتان کی صورت میں سامنے آئے۔ وہ اپنی ٹیم کو حریف ٹیم سے لڑوانے کا فن خوب جانتے تھے۔
نقطہ نظر راجر فیڈرر: جو ٹینس کورٹ سے تو رخصت ہوئے، مگر اپنا نام امر کرگئے ان کی فٹنس اس قدر شاندار تھی کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں 1522 میچ کھیلے اور کسی ایک میچ میں بھی وہ انجری کی وجہ سے باہر نہیں ہوئے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین