سردیوں میں جسم کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے بعض افراد لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں، تاہم اس باوجود کچھ افراد خارش سمیت دوسرے مسائل کا شکار بن جاتے ہیں۔
انسان اور جاندار کے دانتوں کی دوبارہ تخلیق میں رکاوٹ بننے والی پروٹین (USAG-1) کو بلاک کرکے تیسری بار دانتوں کو قدرتی طور پر اگنے کا موقع دیا جا سکتا ہے، ماہرین
عام طور پر چاکلیٹ سمیت تمام میٹھی اور تلی ہوئی غذاؤں کو ذیابیطس کا سبب سمجھا جاتا ہے اور ماہرین صحت ایسی غذائیں کم استعمال کرنے کی تجویز بھی دیتے ہیں۔
ماہرین نے سلیپ اپنیا کے شکار افراد پر تحقیق کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان میں امراض چشم اور خصوصی طور پر میکولر ڈیجنریشن ہونے کے امکانات کتنے ہوتے ہیں؟
ٹریفک کے شور کو ’شور کی آلودگی‘ (Noise pollution) ماحولیاتی شور یا صوتی آلودگی بھی کہا جاتا ہے، جس کے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ماہرین
جو افراد موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں، جن کا بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے اور جو ذیابیطس کے شکار ہوتے ہیں، ان میں دماغی تنزلی کی بیماری ڈیمینشیا ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔