جس طرح ہائی بلڈ پریشر پر قابو امراض قلب سمیت دیگر پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ہوتا ہے، اسی طرح بلڈ پریشر پر قابو پانے سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے، ماہرین
بچوں کو گرم کپڑوں میں رکھیں اور ٹھنڈی ہوا سے بچائیں، بند کمروں میں تازہ ہوا کی آمد کو یقینی بنایا جائے، صدر پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی