پاکستان جڑواں شہروں اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 34 کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سیزن کے دوران خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 397 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان پاکستان میں پولیو کا بارہواں کیس بھی شمالی وزیرستان سے رپورٹ پولیو کا بارہواں کیس میر علی یونین کونسل 2 سے تعلق رکھے والے21 ماہ کے بچے میں سامنے آیا جس کا بایاں پاؤں مفلوج ہوچکا ہے۔
پاکستان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 7 اموات وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں 6 افراد کا تعلق سندھ سے ہے جبکہ ایک ہلاکت خیبرپختونخوا میں ہوئی, قومی ادارہ صحت
پاکستان پاکستان میں کورونا کے 800 سے زائد کیسز رپورٹ، شرح 4.47 فیصد ہو گئی 17.6 فیصد کی مثبت شرح کے ساتھ کراچی سب زیادہ متاثرہ شہر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3ہزار 95 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 528 مثبت آئے۔
پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئی کیسز میں اضافے کے باعث اندرون ملک پروازوں، ٹرینوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران مسافروں کے لیے ماسک پہننا دوبارہ لازمی قرار
پاکستان کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا، حیدر آباد میں مثبت شرح 16 فیصد ریکارڈ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس کی تشخیص کے لیے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے تھے جس میں سے 171 کیسز مثبت آئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین