پاکستان رئیل اسٹیٹ سیکٹر غیر ٹیکس شدہ پیسے کی ’پارکنگ لاٹ‘ ہے، سابق سربراہ ایف بی آر اچھی طرح جانتا ہوں کون کتنا ٹیکس دیتا ہے، لاہور کے تمام بازاروں کا ٹیکس صرف کراچی کے لیاقت آباد بازار سے بھی کم ہے، شبر زیدی
لائف اسٹائل اردو سمیت تمام مادری زبانیں غریبوں کے لیے رہ گئی ہیں، جاوید اختر لاہور میں جاری فیض فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں معروف بھارتی مصنف جاوید اختر نے بھی شرکت کی اور اردو زبان کی اہمیت پر اظہار خیال کیا۔
پاکستان پنجاب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی عائد صوبہ سندھ اور اسلام آباد میں ’متنازع‘ فلم نمائش کے لیے تیار ہے جبکہ پنجاب حکومت نے شکایات موصول ہونے کے باعث پابندی عائد کردی ہے۔
لائف اسٹائل اشو لال کے بعد مستنصر حسین تارڑ کی بھی ادبی ایوارڈ لینے سے معذرت اکادمی ادبیات پاکستان نے گزشتہ ماہ 31 مارچ کو ڈاکٹر اشو لال اور مستنصر حسین تارڑ کو ’کمال فن‘ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا۔
لائف اسٹائل ریاست کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث شاعر اشو لال کا ایوارڈ لینے سے انکار سرائیکی زبان کے شاعر و ادیب کو حال ہی میں پاکستان لیٹرز آف اکیڈمی نے اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین