پاکستان ایبٹ آباد: عدالت نے تحریک لبیک کے 80 کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا پولیس نے عدالت سے ملزمان سے تفتیش کے لیے مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔
پاکستان ایبٹ آباد پولیس نے جھڑپ میں 10 کارکنان کو قتل کردیا، ٹی ایل پی کا دعویٰ پولیس فائرنگ سے پارٹی کے 10 سے زائد کارکن جاں بحق، 50 شدید زخمی ہوئے، متعدد ورکرز لاپتا بھی ہیں، سیکریٹری اطلاعات ٹی ایل پی ہزارہ زون
پاکستان ریلیوں پر پابندی کے باوجود ڈنڈا بردار حامیوں کے ہمراہ سربراہ ٹی ایل پی ہری پور میں داخل ہم نے انہیں شہر میں پرامن طریقے سے داخل اور پار کرنے کی اجازت دی، املاک کو نقصان پہنچائے جانے کےخوف سے کارروائی سے گریز کیا، پولیس
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا ہزارہ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات عیدالفطر تک مؤخر کرنے کا حکم مارچ میں برفباری سے ہزارہ ریجن کا 65 فیصد علاقہ بند ہوجائے گا، ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہوگا، درخواست
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین