دنیا طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی پہلی مرتبہ کابل آمد، اجلاس میں شرکت اسلامی نظام کا قیام نہ صرف افغانستان کے عوام کے لیے بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے اچھی خبر ہے، طالبان سربراہ
پاکستان حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت، ٹی ٹی پی کا غیرمعینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان بات چیت میں کافی پیش رفت کے نتیجے میں ٹی ٹی پی قیادت نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، ترجمان
پاکستان حکومت، طالبان کے درمیان مذاکرات میں شرکت کیلئے قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا 50 سے زائد افراد اس جرگے کا حصہ ہیں جس میں ایک وفاقی وزیر، خیبر پختونخوا حکومت کے نمائندگان اور قبائلی عمائدین شامل ہیں، شوکت خان
پاکستان ٹی ٹی پی نے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کردی اسلامی امارات افغانستان کی ثالثی میں تحریک طالبان اور حکومت پاکستان کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
دنیا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا 12 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان قبائلی عمائدین کی ٹی ٹی کے سربراہ سے ملاقات کے بعد عید کے بعد بھی جنگ بندی کی کوششیں جاری رکھنے سے متعلق جرگہ متوقع ہے۔
دنیا طالبان حکومت کے سربراہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر دو طرفہ تعلقات کی بہتری کیلئے پرامید شہباز شریف کا انتخاب قابل قدر قدم ہے اور امید ہے کہ اس سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات مضبوط ہوں گے، ملا حسن
پاکستان لڑکیوں کو حصول تعلیم کی اجازت دیں، مفتی تقی عثمانی کی طالبان سے اپیل مفتی تقی عثمانی نے طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ کو خط لکھ کر لڑکیوں کے اسکول کھولنے کی درخواست کی ہے۔
پاکستان افغانستان میں پاکستان کی کارروائی کی اطلاعات کا 'جائزہ' لے رہے ہیں، دفتر خارجہ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اس طرح کے واقعات کی روک تھام پر زور دیا، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی واقع کی مذمت کی۔
پاکستان ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، 8 سیکیورٹی اہلکار شہید خیبرپختونخوا، جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید، 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، رپورٹ
دنیا افغانستان کو تنہا چھوڑا تو خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، وزیر خارجہ اگر افغانستان میں معیشت کا پہیہ جام رہتا ہے تو اب تک حاصل ہونے والے ثمرات ضائع ہو سکتے ہیں، شاہ محمود کا سیمینار سے خطاب
دنیا او آئی سی اجلاس کے بعد چینی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد سے یہ کسی سرکردہ چینی رہنما کا پہلا دورہ افغانستان ہے۔
دنیا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما قندھار میں قتل ریڈ بک کے مطابق عسکریت پسند کراچی میں ٹارگٹ کلنگز اور ڈیفنس 4 کی ایک مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی میں شامل تھا۔
پاکستان طالبان کے اہم رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے سراج الدین حقانی نے کابل میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور افسران کو عوام کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ہدایت کی۔
پاکستان سیاسی وجوہات کے سبب گزشتہ سال طیارے کو کابل ایئرپورٹ پر اترنے نہیں دیا گیا، اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی کی افغان تجارتی وفد سے ملاقات، دوطرفہ تجارت پر اثرانداز رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت۔
دنیا افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، معید یوسف کو طالبان کی یقین دہانی مشیر قومی سلامتی نے افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات کی اور تعلقات مضبوط کرنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی سفیر
دنیا کالعدم تحریک طالبان نے سینئر رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کردی گروپ نے ایک مذہبی اسکالر اور سیاسی امور کے ماہر کو کھو دیا، یہ بہت بڑا نقصان ہے، ترجمان ٹی ٹی پی
دنیا طالبان حکومت نے چین اور ایران میں سفارتکاروں کا تقرر کردیا محی الدین سادات کو چین کے لیے پہلا سیکریٹری مقرر کردیا گیا، عبدالقیوم سلیمانی ایران میں قائم مقام سفیر ہوں گے۔
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی رہنما محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہلاک خالد بلتی عرف محمد خراسانی پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور عوام پر کئی حملوں میں ملوث تھا، سیکیورٹی عہدیدار
دنیا پاک۔افغان سرحد پر باڑ کے تنازع کو ’سفارتی ذرائع‘ سے حل کریں گے، طالبان طالبان حکومت معاملات کو ’اچھے ہمسائیوں‘ کی طرح ’افہام و تفہیم اور بات چیت‘ کے ساتھ حل کرنے پر یقین رکھتی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان پاک ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانے کا معاملہ سفارتی طور پر حل کر لیں گے، وزیر خارجہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے، شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس