پاکستان پنجاب: موٹر وے پر مبینہ گینگ ریپ کا ایک اور واقعہ، ایک ملزم گرفتار خاتون ملزمہ کی مدد سے 2 ملزمان نے 18 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور چلتی کار میں ریپ کیا، مقدمے کا متن