نقطہ نظر ہر 'بات' کہہ دینے والے پروفیسر حفیظ میدان چھوڑ گئے محمد حفیظ پاکستان کرکٹ سے جذباتی محبت کرنے والے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک وہ فٹ رہےفرنچائز کرکٹ کھیلتے رہیں گے
نقطہ نظر 'جن کھلاڑیوں پر تکیہ تھا' وہی دھوکا دے گئے آخری لمحات میں اتنی ساری تبدیلیوں سے تو یہی تاثر ملتا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے پاس ٹیم کے انتخاب کے لیے کوئی اسٹریٹجی تھی ہی نہیں۔
نقطہ نظر کوچز کے اچانک ’کُوچ‘ کرنے کی وجہ کیا بنی؟ رمیز راجہ کی بطور پی سی بی چیئرمین تعیناتی کے بعد ہی کئی معاملات واضح ہوگئے تھے۔ مگر کوچز کے استعفوں کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین