نقطہ نظر بنگال سے پنجاب: برطانوی ہند کی فوج میں تبدیلی کیسے آئی؟ جنگِ آزادی کے بعد انگریزوں کو لگا جیسے بنگالیوں نے ان سے بغاوت کی ہے، جیسے ان کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا ہے اور وہ سکھ سپاہیوں کے شکرگزار تھے کہ انہوں نے ضرورت کے وقت ان کا ساتھ دیا۔
نقطہ نظر برطانوی راج سے قبل کراچی کیسا تھا؟ کراچی کی شاندار تاریخ سندھ میں انگریز دور سے کہیں زیادہ دُور تک پھیلی ہوئی ہے جس کی جڑوں کو مزید گہرائی میں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر قائدِ اعظم کی جائے پیدائش کراچی ہے یا کوئی اور مقام؟ غالباً درسی کتاب کا اقتباس صرف سنی سنائی باتوں پر مبنی ہے۔ حقائق کی ایسی غلطیاں درسی کتاب کو معلومات کا غیرمعتبر ذریعہ بنادیتی ہیں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین