جسٹس سعید الزماں صدیقی ہماری سیاسی تاریخ کے اہم دور میں چیف جسٹس رہے، اس دور کی سیاست اور عدالتی فیصلوں کے اثرات آج بھی ہماری قیادت اور ملکی سیاست پر موجود ہیں۔
اب پطرس نہیں ہیں لیکن ان کا تخلیق کیا ہوا مزاحیہ ادب ہمارا سرمایہ ہے، جس میں سے کچھ اسکولوں اور کالجوں کے نصاب کا حصہ بھی ہے جو یقیناً آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ موجود رہے گا۔