نقطہ نظر انجیلا مرکل کو ہم دیسی کیسے دیکھیں اور سوچیں؟ جرمنی پاکستان کا بزنس پارٹنر ہونے کےعلاوہ امداد دینےوالا دوست ملک بھی ہےاس لیے ہمیں بھی اپنے مفاد میں اس تبدیلی کا جائزہ لینا ہوگا
نقطہ نظر نواز شریف کن اشاروں کی بنیاد پر انتخابات کی تیاری کررہے ہیں؟ نواز شریف کا اسٹائل ہےکہ فیصلہ خود کرتے ہیں مگر اعلان کیلئے ماحول ایسا بناتے ہیں کہ ہر بندہ سمجھتا ہےکہ فیصلہ اس کے کہنے پر ہوا ہے
نقطہ نظر کابل میں طالبان تو آگئے لیکن کیا من و سلویٰ بھی اتار سکیں گے؟ طالبان کو صورتحال کا اندازہ ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ کمائی تو جب ہوگی تب ہوگی، لیکن امداد فوری چاہیے کیونکہ لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر انڈیا اب اپنے سمندروں میں تیرے یا ڈوب مرے امریکا کےساتھ شامل واجہ کے طور پر انڈیا افغانستان پہنچا ہوا تھا۔ امریکی پالیسیوں کی حمایت کرتا وہاں خوار ہوکر اب پریشان پھر رہا ہے
نقطہ نظر پاکستان ایک شرارتی بچہ اور ناراض امریکی افغانستان بائیڈن کےنعرے 'امریکا از بیک' کیلئے ایک ڈیزاسٹر ثابت ہورہا ہے اور چین، روس کا کہا ٹھیک لگ رہا ہےکہ امریکا کمزور ہورہا ہے
نقطہ نظر ہمارا کپتان جب بولتا ہے، دل تو پھر ڈولتا ہے صاحب رابطہ، مطالبہ یا جو حربہ بھی امریکیوں کو آزمانہ ہو وہ رُخ پنڈی کی طرف ہی رکھتے ہیں اور پاکستان کی سول حکومت کو لفٹ ہی نہیں کرواتے۔
نقطہ نظر افغانستان ابھی ہمارا دردِ سر، دردِ دل ہی رہے گا ان سب معاملات کی روشنی میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکیوں کو افغانستان سے نکلنے کی جلدی ہے اور انہیں نتائج کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
نقطہ نظر قریشی صاحب کی ملتانی اور شہباز شریف کی عربی، دونوں فیل ہیں امریکا کو بیس دینے کا مطلب پاکستان کا امریکی انڈوپیسفک بس پر سوار ہونے جیسا ہے۔ اب یہ بس یا پالیسی جو کچھ بھی ہےمگر چین کے خلاف ہے
نقطہ نظر شُکر ہے طالبان ارطغرل نہیں دیکھتے ہمارے ہمسائے افغانستان میں ہمارے 2 دوست ملک زور آزمائی کو تیار ہو رہے ہیں جس کے باعث ہمارے لیے مشکلات اُمڈ کر آسکتی ہیں۔