نقطہ نظر کیا آئی ٹی کی صنعت ملکی معیشت کو سہارا دے سکتی ہے؟ کیا ہم بھی اپنے ہمسائے کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آئی ٹی کے شعبے میں کامیابی سمیٹ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کیسے؟
نقطہ نظر عید پر لفظی گولہ باری کی بجائے چاہتوں کے پیامبر بنیں جس بھی دوست یا عزیز سے آپ خفا ہیں اس کو راضی کرنے یا منانے میں دیر مت کریں آج کا دن اک سنہری موقع ہے کہ ہم نے اپنی اناؤں کے بتوں کو اپنے ہاتھوں سے ڈھا دیں۔
نقطہ نظر ’تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے‘ بیرونِ ملک بسنے والے شخص کا بیٹا یا پوتا کسی ملک کا وزیراعظم بھی بن سکتا ہے جبکہ یہ ان کے آبائی وطن میں ایک دیوانے کے خواب سے زیادہ کچھ نہیں۔
نقطہ نظر ’آج گیا یا کل جاوے گا صبح گیا یا شام گیا‘ پاکستان میں نا کوئی اتنی آسانی سے آتا ہے اور نا ہی اس کا جانا اتنا سہل ہوتا ہے دونوں کے لیے مکمل ’بندوبست‘ کرنا پڑتا ہے۔
نقطہ نظر صائمہ سلیم: پاکستان کی ہیلن کیلر بے شک پاکستان کو صائمہ سلیم جیسی باہمت خاتون پر فخر ہے کہ جنہوں نے جسمانی معذوری کو اپنی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔
نقطہ نظر ہمارے اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے فرینکنسٹائن اب ہم اپنے ہی بنائے ہوئے 'مونسٹرز' کی بانہوں میں زرد چہرہ لیے پڑے ہیں مگر 1960ء کی دہائی کے آخر تک ہم ایسے تو ہرگز نہیں تھے۔
نقطہ نظر آئیے، پاکستان کا سوفٹ امیج اجاگر کرنے کی راہ ہموار کریں افسوسناک امر یہ ہے کہ 5، 5 مرلے کے گھروں کو جس نے بھی اسکول بنانے کی اجازت دی اس نے پاکستان کی آنے والی نسلوں کے ساتھ کھلواڑ کیا۔
نقطہ نظر ہم کیوں نہیں سمجھتے کہ بیٹیاں پرایا نہیں اپنا دھن ہیں! بیٹے کو نسل آگے بڑھانےکا موجب قرار دیکر ہر جگہ فوقیت دی جاتی ہےجس کا نہ ہمارے دین نے کہا ہے اور نہ مہذب معاشرے اس کا درس دیتے ہیں
نقطہ نظر 'وہ روشنی دکھانے والے کیا ہوئے' اس قوم کی ایک بدقسمتی یہ بھی ہے کہ اکثر دانشور اور ذرخیز دماغ ٹی وی یا سوشل میڈیا کی 'اسکرین' کی چکا چوند میں کھوگئے ہیں
نقطہ نظر پاکستان میں بیوروکریسی کا گرتا ہوا معیار اور بے ہودہ پالیسیاں اگر آپ دل و جان سے حکمرانوں کے ساتھ ہیں، جو وہ کہتے ہیں وہ کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں تو آپ کامیاب بیوروکریٹ ہیں۔
نقطہ نظر تن کا کپڑا اور منہ کا نوالہ سارا ملک 80 شوگرملوں کی مشینوں کوگرم رکھنے کے لیےگنا پیدا کر رہا ہے۔ہرسال ضرورت سےزیادہ چینی پیدا ہوتی ہے جو برآمد کردی جاتی ہے
نقطہ نظر قحط الرجال کی انتہا چند لوگ ہی ہیں جو گھوم پھر کر اس ملک کی معیشت کو چلانے کا ہنر سیکھ رہے ہیں یا یوں کہیے کہ ڈبونے کی کوششوں میں حصہ ڈال رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین