نقطہ نظر چین نامہ: چین نہ ہوتا تو دنیا کرسمس کیسے مناتی؟ (پندرہویں قسط) چینیوں نے کرسمس پر اپنا ہی ایک رواج بنایا ہوا ہے۔ وہ کرسمس پر ایک دوسرے کو سیب تحفے میں دیتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟
نقطہ نظر چین نامہ: جب ہم نے چین میں شیشے کے پُل کی سیر کی (چودھویں قسط) چین میں ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے ڈھائی ہزار سے زائد مقامات پر شیشے کے پُل بنائے گئے ہیں۔ یہ پُل سیاحوں میں کافی مقبول ہیں۔
نقطہ نظر چین نامہ: چینیوں سے متعلق پاکستانیوں کے عجیب و غریب مغالطے (تیرہویں قسط) ہم نے چینی دوست سے پوچھا کہ کیا چینی چھوٹے قد والوں کا مذاق اڑاتے ہیں تو اس نے ایسی حیرانی سے دیکھا کہ ہم خود سے شرمندہ ہوگئے۔
نقطہ نظر چین نامہ: مِڈ آٹم فیسٹول مبارک ہو (بارہویں قسط) جدید چین میں مڈآٹم فیسٹول کا تعلق مون کیکس کھانے اور 3 روزہ چھٹی منانے تک رہ گیا ہے۔ گزرے وقتوں میں یہ تہوار کیسے منایا جاتا تھا؟
نقطہ نظر چین نامہ: چین میں نقل و حمل کے جدید ذرائع (گیارہویں قسط) بے شک ہماری حکومت کو چینی حکومت سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے لیکن ہمیں بھی بطور عوام چینیوں سے نظم و ضبط سیکھنا چاہیے۔
نقطہ نظر چین میں پاکستانی یومِ آزادی کس طرح مناتے ہیں؟ چین میں پاکستانی سفارت خانہ سال میں کئی تقریبات کا اہتمام کرتا ہے لیکن ان میں اکثر پاکستانی کمیونٹی کو ہی بلانا بھول جاتا ہے۔
نقطہ نظر چین نامہ: چین کی سیاحت دیوارِِ چین کے بغیر ادھوری ہے (دسویں قسط) ہم نے دیوارِ چین کے 3 ٹرپس بس ایک تصویر کی خاطر کیے تھے۔ ایک ایسی تصویر جس میں ہمارے پیچھے بل کھاتی ہوئی دیوارِ چین نظر آ رہی ہو۔
نقطہ نظر چین نامہ: چین میں عورت کا مقام (نویں قسط) چین میں عورت اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کیلئے آزاد ہے۔ اس کے اس حق کی رکھوالی ریاست خود کرتی ہےمگر چین ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا
نقطہ نظر چین نامہ: چین میں کون کون سے تہوار منائے جاتے ہیں؟ (آٹھویں قسط) چینیوں کی اچھی بات یہ ہے کہ اس تیز ترین دور میں بھی وہ اپنی ثقافت اور اس سے جڑے تہواروں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر چین نامہ: چینی پاکستان کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ (ساتویں قسط) پاکستان اور چین عوامی سطح پر تعلقات کی بہتری پر توجہ دیں تاکہ دونوں طرف کے عوام آپسی میل جول بڑھا سکیں اور ترقی کرسکیں.
نقطہ نظر چین نامہ: چین میں انٹرنیٹ پر عائد پابندیاں اور وی پی این (چھٹی قسط) چینی عوام انٹرنیٹ پر پابندی سے زیادہ متاثر محسوس نہیں ہوتے۔ ان کی تمام ضروریات لوکل ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز سے پوری ہوجاتی ہیں۔
نقطہ نظر چین نامہ: چین میں عید کے رنگ (پانچویں قسط) اس بار بھی ارادہ تھا کہ گھروالوں کو دوبارہ بلائیں گےمگر کورونا نےارادوں پر ایسا پانی پھیرا کہ نہ وہ یہاں آسکےاور نہ ہم وہاں جاسکے
نقطہ نظر چین نامہ: چین میں گزرے رمضان (چوتھی قسط) چین میں ایپ پر وقت دیکھ کر سحری و افطاری کرتے ہوئے گھر والوں سے زیادہ گھر کی قریبی مسجد کے مؤذن صاحب کی آواز یاد آتی ہے۔
نقطہ نظر چین نامہ: چین کی یونیورسٹیاں (تیسری قسط) پڑھائی کے ساتھ ساتھ تفریح بھی خوب ہوتی تھی۔ کبھی کوئی پروفیسر میڈیا ہاؤس لے جاتا تھا تو کوئی تھری ڈی فلم دکھانے سنیما لے جاتا تھا
نقطہ نظر چین نامہ: بیجنگ میں حلال کھانے کی تلاش (دوسری قسط) چین میں ہر صوبےکا کھانا الگ ہے۔ کہیں نوڈلز کھائے جاتےہیں تو کہیں چاول، کہیں مصالحے بےحساب ڈالے جاتے ہیں تو کہیں مکمل پرہیز ہوتا ہے
نقطہ نظر چین نامہ: جب پہلی بار اکیلے چینی سرزمین پر قدم رکھا (پہلی قسط) جب مجھے گھر والوں کو الوداع کہہ کر بیجنگ کے لیے روانہ ہونا تھا، اس لمحے احساس ہوا کہ اب روزانہ گھر والوں سے ملاقات نہیں ہوسکے گی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ