نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 6: کہانی ایک پھٹے ہوئے بلبلے کی پی ایس ایل کی معطلی سے لاکھوں ڈالرز کا نقصان بتایا جارہا ہے, اگر ایسا ہوا تو پی سی بی اور فرنچائزز کے لیے یہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔