نقطہ نظر وہ فیس بک پیغام جو اپنے اندر تاریخ کی تلخ یادیں لیے ہوئے تھا 5 دہائیوں بعد اپنی ہم جماعت سے بات کرنا بہت ہی مثبت تجربہ تھا۔ اس سے ثابت ہوا کہ اسکول کے دوران بننے والے تعلق کتنے مضبوط ہوتے ہیں