پاکستان تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان انتخابات میں ’مہنگائی لیگ‘ کو شکست ہوگی، بلاول بھٹو زرداری آصف علی زرداری چند ہفتوں کی محنت سے اپوزیشن جماعت کا وزیر اعظم منتخب کروا سکتے ہیں، تو وہ کوشش سے یقینی بنا سکتے ہیں کہ اگلے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم جیالے ہوں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان کراچی: نوعمر گھریلو ملازم کو قتل کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار خاتون مقتول رفیق کو گرم چمٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا کرتی تھیں اور وہ رکشا سے نہیں گرا تھا، ایف آئی آر
پاکستان سندھ: سانگھڑ میں ہندو خاتون کے لرزہ خیز قتل کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل ٹیم کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مجرموں کی گرفتاری کیلئے مخلصانہ کوششیں کریں اور 7 دنوں میں نتیجہ خیز رپورٹ پیش کریں، ڈی آئی جی
پاکستان سندھ کے ’ماما‘ کہلانے والے شاعر جمن دربدر انتقال کر گئے جمن دربدر سیاسی سرگرمیوں کے علاوہ ادبی، سماجی اور فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے۔
پاکستان بارشوں کے باعث سندھ کے 25 لاکھ طلبہ اسکولوں سے باہر صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ کی نے اپنے آبائی شہر عمرکوٹ سے ٹینٹ اسکول بنانے کا آغاز کردیا۔
لائف اسٹائل ایوارڈ یافتہ سپیرے اور جوگی قبیلے کے سردار مصری جوگی چل بسے مصری جوگی طویل عرصے سے جگر کے کینسر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے، وہ زندگی کے آخری ایام میں بستر تک محدود رہ گئے تھے۔
پاکستان تھر میں اپنی موت کا وقت بتانے والے سادھو کو بچالیا گیا سماندھی ہندو مذہبی رسم ہے، جس کے تحت ہندو مذہب کے مذہبی افراد کو اپنی موت کا اندازہ ہوجاتا ہے۔
پاکستان سندھ: بلدیاتی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات،2 افراد جاں بحق صوبے میں ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ووٹرز 6 سال سے زائد عرصے کے بعد بلدیاتی نظام کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔
پاکستان تھرکول منصوبہ، 145 میٹر کھدائی کے بعد کوئلہ نکل آیا بلاک ون پاکستان کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ہے، جس میں 3 ارب ٹن یا 5 ارب بیرل خام تیل کے مساوی ذخائر ہیں، ماہرین
پاکستان حکومت سندھ کے زیر اہتمام تھر ڈیزرٹ چیلنج ریس کا انعقاد وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے، نادر مگسی نے ریس کا میدان مار لیا۔
پاکستان تھر باسیوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس نے تھرپارکر کے لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے بنیادی مسائل کے حل کیلئے سپریم کورٹ اور دیگر قانونی فورمز پر درخواستیں دائر کریں۔
پاکستان تصاویر: تھر کے باسی بارش سے ہریالی پر نہال تھر میں بارش کے بعد لوگوں کا خوف ختم ہوا اور سرسبز اور خوب صورت مقامات کی سیر کے لیے نکل گئے۔
پاکستان تھرپارکر ہولی کے رنگوں میں رنگ گیا ہولی کی مرکزی تقریب مٹھی میں سونارا برادری کی جانب سے منعقد کی گئی جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی واضح اکثریت کے ساتھ تھر کے ضمنی انتخاب میں کامیاب حلقہ این اے-221 میں پی پی پی کے امیر علی شاہ جیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو 52 ہزار 522 کے مقابلے ایک لاکھ 2232 ووٹس سے شکست دی۔
پاکستان تھرپارکر: حلقہ این اے-221 میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی حادثاتی طور پر آگ لگنے کا واقعہ پولنگ اسٹیشن نمبر 126 میں پیش آیا جس سے کچھ بیلٹ پیپرز اور دیگر مواد متاثر ہوا، حکام
پاکستان سندھ: 'ریپ' کے ملزمان کی مبینہ بلیک میلنگ پر لڑکی کی خودکشی ضلع تھرپارکر میں ہندو گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے گاؤں دالان میں کنویں میں چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین