پاکستان شیخوپورہ میں 8 افراد قتل، غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی کو ہدایت دی تھی کہ غفلت کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔
پاکستان قصور میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی پولیس اہلکاروں نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ڈرائیور گاڑی نہ روک سکا، پولیس نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کردی۔
پاکستان ننکانہ صاحب: بس کے انتظار میں کھڑی خاتون کا ’اغوا کے بعد گینگ ریپ‘ کار سوار افراد نے خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے اپنے ساتھ بٹھا لیا اور راستے میں نشہ آور مشروب پلا کر بے ہوش کردیا، ایف آئی آر
پاکستان شیخوپورہ کے نزدیک مسافر کوسٹر ٹرین کی زد میں آگئی، 22 افراد ہلاک ڈرائیور نے کچھ دیر رکنے کے بعد جلد بازی کرتے ہوئے پھاٹک کراس کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین