پاکستان آرمی چیف کے خلاف متنازع ٹوئٹ: اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ فریقین کے دلائل سننے کے بعد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جسے اسپیشل جج سینٹرل راجا آصف کل سنائیں گے۔
پاکستان نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کا پھر وکالت نامے پر دستخط سے انکار ملزم نے کہہ دیا ہے وہ وکالت نامے پر دستخط نہیں کریں گے، اب جیل ہی سے دستخط کروائیں گے، عدالت
پاکستان نور مقدم کیس: مرکزی ملزم کے باورچی کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمیل احمد کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دےدیا۔
پاکستان اختیارات کا 'بے جا استعمال': عدالت کی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کی سرزنش صحافی اسد طور کو شکایت کی کاپی کے ساتھ نوٹس بھجوائیں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کیلئے دائر درخواستیں مسترد درخواست گزار کے پاس متبادل فورم موجود ہے،نیلامی رکوانے کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کیلئے درخواستیں دائر درخواست گزاروں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم کی شیخوپورہ اور لاہور کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی استدعا کی۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر ملزم مشتاق احمد کے اکاؤنٹ 8 ارب روپے کی غیرقانونی ٹرانزیکشن ہوئیں، جس سے آصف علی زرداری کیلئے کراچی میں گھر خریدا گیا، نیب
پاکستان متنازع ٹوئٹس کا معاملہ: عدالت ایف آئی اے کو تضحیک اور ہراساں کرنے سے روکے، ابصار عالم اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیئرمین پیمرا کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان راولپنڈی: 5 سالہ بچی کے ریپ کا الزام ثابت، مجرم کو سزائے موت عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم منیر احمد کو 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا اور عدم ادائیگی کی صورت میں 6 ماہ قید کاٹنی ہوگی۔
پاکستان نندی پور پاور ریفرنس میں بابر اعوان اور ریاض کیانی کی بریت کا فیصلہ برقرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی درخواست مسترد کردی، سیکریٹری قانون مسعود چشتی کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔
پاکستان ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسمعٰیل پر فرد جرم عائد احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
پاکستان جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل: ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین