بار بار شہروں اور کاروباروں کی بندش، انٹرنیٹ پر پابندیاں اور سڑکوں پر جگہ جگہ موجود کنٹینرز عالمی سطح پر تاثر دیتے ہیں کہ پاکستان ایک غیرمستحکم اور غیر محفوظ ملک ہے۔
حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے اتحادی ایران کا مؤقف انتہائی اہم ہوگا کیونکہ اب تک ایران نے تحمل سے کام لیا ہے لیکن اسرائیل کے ایک اور ریڈ لائن عبور کرنے پر ایران کا ردعمل کیا ہوگا؟
2024ء میں دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں انتخابات کا انعقاد ہوگا جن میں 4 ارب سے زائد لوگ بیلٹ باکس پر اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں گے، ان انتخابات کے عالمی منظرنامے پر کیا اثرات ہوں گے؟
عالمی قوتیں جو حالات بدلنے کا اختیار رکھتی ہیں، وہ اسرائیل کی غیرمشروط حمایت میں اس قدر اندھی ہوچکی ہیں کہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے دعوے کے برعکس عمل کر رہی ہیں۔
دونوں ممالک کے تعلقات پر بدستور غیریقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اگرچہ عملی مسائل پر سفارتی مصروفیات وقفے وقفے سے جاری رہتی ہیں لیکن اس کے باوجود برف پگھلنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔
فیصلے پر ہونے والی بحث اور تنازعات پیدا کرنے سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ انتخابات سے انکار کرنے والی اتحادی حکومت کے لیے دھچکا تھا۔
سال 2022ء میں بھارتی اقدامات کا مقصد کشمیر کے آبادیاتی منظرنامے میں تبدیلیاں کرکے وہاں کی مسلمان آبادی کو بے اختیار کرنا اور منظم انداز میں کشمیری ثقافت، زبان اور مذہبی شناخت کو ختم کرنا رہا۔