نقطہ نظر 2022ء میں ہم کیا کچھ دیکھنے والے ہیں؟ 2022ء کے ممکنہ رجحانات کو دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ دنیا میں یہ سال بھی سکھ بھرا نہیں ہوگا اور غیر یقینی کی صورتحال قائم رہے گی۔
نقطہ نظر چین- امریکا تعلقات کا مستقبل کیا ہے؟ تعلقات میں بہتری کا انحصار اس بات پر ہے کہ کیا بائیڈن انتظامیہ چین کو محدود کرنے کی پالیسی پر ہی کاربند رہتی ہے یا نہیں۔
نقطہ نظر ’افغانستان میں بڑھتی کشیدگی پاکستان کو ماضی میں دھکیل سکتی ہے‘ افغانستان میں غیر ملکی جنگجوؤں اور گروہوں کی موجودگی کی وجہ سے ماضی کی نسبت آج زیادہ ممالک کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہوں گے۔
نقطہ نظر پاکستان میں خارجہ پالیسی سے متعلق ہونے والی اہم غلطیاں ہر وقت شکایت کا انداز اختیار کیے رکھنے سے ہم نہ صرف اپنی ہی نظروں میں اپنا مقام کھودیں گے بلکہ دنیا کو بھی خود سے دُور کردیں گے۔
نقطہ نظر مسئلہ فلسطین: وہ کام جنہوں نے اسرائیل کے اندر ایک نیا محاذ کھول دیا اس حالیہ کشیدگی کے حوالے سے جہاں کچھ روایتی ردعمل سامنے آئے وہیں کچھ چیزیں خلاف معمول تھیں اور وہ نتیجہ خیز بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔
نقطہ نظر پاک بھارت رابطے: پاکستان کو کن معاملات پر ہوشیار و خبردار رہنا ہوگا؟ ٹریک ون امن مذاکرات کی بحالی بھی ضروری ہے کیونکہ صرف بیک چینل تک ہی محدود رہنے سے دوسرے فریق کو من مانے فیصلے کرنے کا موقع ملتا ہے
نقطہ نظر بائیڈن انتظامیہ میں افغان امن عمل کا مستقبل کیا ہوگا؟ دوحہ معاہدے کے ایک سال بعد امریکی فوج پر اب تک کوئی حملہ نہیں ہوا ہے اور طالبان امریکی افواج پر حملے نہ کرنے کے وعدے پر قائم ہیں۔
نقطہ نظر ’20 جنوری کو ٹرمپ ازم ختم نہیں ہوگا‘ یہی وجہ ہے کہ ڈیموکریٹک جماعت کو دونوں ایوانوں پر کنٹرول حاصل ہونے کے باوجود جو بائیڈن کے لیے حکومت کرنا آسان نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر افغانستان کے پُرامن مستقبل کا انحصار کس پر ہے؟ اہم سوال یہ کہ امریکا کےاندرونی معاملات اور خارجہ امور کو دیکھتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ افغان مسئلےپر کتنے مؤثر طریقے سےتوجہ دیتی ہے
نقطہ نظر ٹرمپ کے بعد امریکی خارجہ پالیسی میں آنے والی بڑی تبدیلیاں کیا ہوں گی؟ ٹرمپ کی ’سب سے پہلے امریکا‘ کی یکطرفہ پالیسی کےبرخلاف بائیڈن لبرل سیاستدان ہیں جو امریکا کی کثیرالجہتی شناخت کو واپس لانا چاہتےہیں
نقطہ نظر موجودہ سیاسی صورتحال میں مذاکرات ناگزیر کیوں؟ کم از کم 5 پہلو ایسے ہیں جو ایسے وقت میں مستقبل کےحوالے سے غیریقینی پیدا کررہے ہیں جب ملک کو اندرونی اور بیرونی چلینجز کا سامنا ہے
نقطہ نظر تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا ’نازک دور سے گزر رہا ہے‘ یہ خدشہ پیدا ہوگیا کہ نتیجہ آنے کےبعد اقتدار کی منتقلی منظم انداز میں ہوجائےگی یا معاملہ قانونی جنگ اور تشدد کی بھینٹ چڑھ جائیگا۔
نقطہ نظر افغان امن عمل آخر آگے بڑھ کیوں نہیں رہا؟ امن عمل میں بڑی رکاوٹ قیدیوں کا تبادلے ہے لیکن اشرف اغنی اور ڈاکٹر عبداللہ کےبیچ کا تنازع بھی معاملات کو زک پہنچا رہا ہے