پاکستان پاکستان میں ستمبر میں ترسیلات زر میں 31.2 فیصد اضافہ ملک کو ستمبر میں ترسیلات زر کی مد میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان کھانے کی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کے باعث مہنگائی میں 1.24 فیصد اضافہ گزشتہ ہفتے ٹماٹر، پیاز، آلو، انڈے، چکن، دالوں اور چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان پاکستان کی کاروباری جدت کی درجہ بندی میں تنزلی ملک کی عالمی انوویشن انڈیکس پر درجہ بندی سال 2019 کے 104 سے بڑھ کر 2020 میں 107 ہوگئی۔
پاکستان ملک سے 'عارضی سرمایہ کاری' کا اخراج ایک ارب 30 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا ملک میں غیر ملکی سرمایہ کار یکم مارچ سے اب تک 7 کروڑ 56 لاکھ 45 ہزار ڈالر مالیاتی مارکیٹس سے نکال چکے ہیں، رپورٹ
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 مہینوں میں 71 فیصد کم ہوگیا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رواں مالی سال کے8مہینوں میں2ارب84کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں7ارب81کروڑ ڈالر تھا۔
پاکستان کورونا وائرس: اسٹیٹ بینک کی متاثرہ سرمایہ کاروں کیلئے 100 ارب روپے کی اسکیم بینک پلانٹ اور مشینری لگانے کے لیے زیادہ سے زیادہ 5 ارب روپے کا قرض فراہم کرے گا، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر
پاکستان 12 روز کے دوران ملک سے 60 کروڑ ڈالر کی ’عارضی سرمایہ کاری‘ خارج مختصر مدتی رقم کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز سے طویل مدت کی نصف غیرملکی سرمایہ کاری کا بھی صفایا ہوگیا۔
پاکستان پاکستان کو پائیدار ترقیاتی اہداف پورا کرنے کیلئے 2 کھرب ڈالر سے زائد درکار ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں نجی سرمایہ کاروں کے لیے 100 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، رپورٹ
پاکستان مالی سال کی پہلی ششماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 68 فیصد اضافہ اکثر سرمایہ کاری چین اور ناروے کی جانب سے ٹیلی کمیونیکیشن، توانائی اور الیکٹریکل مشینری کے شعبوں میں کی گئی۔
پاکستان صارفین کے اعتماد میں کمی آرہی ہے، سروے رپورٹ اکثریت کا ماننا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے اور صارفین کو خطرہ ہے کہ معیشت آئندہ 6 ماہ میں مزید کمزور ہوگی،رپورٹ
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین