دہشت گردوں نے رات گئے تحصیل چکیسر میں گنانگر چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کردی، چوکی انچارج اور کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دھماکے میں ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ لانس نائیک احسان بادشاہ اور ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ لانس نائیک ساجد حسین شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
حملہ الحاج آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی پر ہوا، 3 زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایک اہلکار کی حالت تشویشناک ہے، ڈی ایس پی اصغر علی شاہ