نقطہ نظر بُک ریویو: مور دین ون چائلڈ چین کی وہ نسل جس نے ون چائلڈ پالیسی کے دوران غیرقانونی طور پر جنم لیا، انہوں نے اپنی زندگی بھاگنے، تذلیل، تضحیک اور طعنے سہتے گزاری ہے۔
نقطہ نظر لاہور کی سڑکوں پر چلتی پھرتی لائبریری سے لوگ کیسے مستفید ہورہے ہیں؟ شہر کی سڑکوں پر دوڑنے اور بے ہنگم شور مچانے والی گاڑیوں کے درمیان یہ رکشہ لائبریری منفرد لگتی ہے جسے دیکھ کر سڑک سے گزرنے والے لوگ تجسس میں مبتلا ہوکر اس کی جانب کھنچے چلے آتے ہیں۔
نقطہ نظر بُک ریویو: ونس اپون اے ٹائم ان مری وہ مری جہاں برِصغیر کے بہترین بورڈنگ اسکول موجود تھے اور جہاں اٹلی تک سے لوگ آکر سیسل جیسا ہوٹل قائم کرتے تھے۔
نقطہ نظر اپنے بزرگوں کی آخری سانس تک قدر کیجیے عمر رسیدہ افراد کی نگہداشت کو ثقافتی یا مذہبی فریضہ تصور کیا جاتا ہے لہٰذا اس کے لیے مطلوب پیشہ ورانہ مہارت کو اہمیت نہیں دی جاتی
نقطہ نظر دنیا کے بہترین کرکٹ میوزیم میں سے ایک پاکستان میں! بھارت کو بھارت کی سرزمین پر چت کرنے کا خواب ہر پاکستانی دیکھتا ہے اور یہ ٹرافیاں انہی خوابوں کی مجسم تعبیریں ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین