پاکستان ڈان تحقیقات: پاکستان میں ہیش ٹیگز اور ٹرینڈنگ کی اندرونی کہانی پاکستان کے ہیش ٹیگ مرچنٹس تربیت یافتہ پیشہ ور لوگ نہیں ہیں، یہ طلبہ ہیں جو دن رات ہیش ٹیگز استعمال کرتے ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر