نقطہ نظر پاک-ایران تعلقات: سرحدی کشیدگی اور عسکریت پسندی کی تاریخ پر ایک نظر منگل کو ہونے والا حملہ پاکستان میں پہلا ایرانی حملہ نہیں تھا درحقیقت، دونوں ممالک کے درمیان بداعتمادی کی ایک تاریخ ہے جو 2012ء میں جیش العدل کے ظہور کے ساتھ مزید کشیدہ ہوئی۔
دنیا نفرت پر مبنی جرم: ناروے کے عوام مسلمانوں کی حمایت میں نکل آئے یورپی ملک میں ہونے والے واقعے کو عالمی سطح پر مقامی مسلمان برادری کے خلاف جرائم کے طور پر تصور کیا جارہا ہے۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین