پاکستان اگر معاشی استحکام کے لیے افرادی قوت باہر بھیجنا چاہتا ہے تو اسے پتا ہونا چاہیے کہ دنیا میں کس ہنر کی مانگ ہے اور اسی مانگ کے مطابق پاکستان کو اپنی درس گاہوں میں افرادی قوت تیار کرنا ہوگی۔
عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے 22 ہزار افراد جاں بحق جبکہ 4 کڑور سے زائد افراد سانس کی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔