پاکستان وفاق پر تحفظ پاکستان ایکٹ سے متعلق جلد فیصلے کیلئے دباؤ ایکٹ کی معیاد ختم ہوچکی ہے لہٰذا اس کے تحت گرفتار کیے جانے والوں کو حراست میں رکھنا بھی غیر قانونی ہوگیا، پنجاب حکومت
پاکستان شہباز شریف کیلئے’ پرانے جہاز‘ کی تلاش کسی بھی قسم کے کرپشن اور قومی خزانے کو لوٹنے کے الزامات سے بچنے کے لیے استعمال شدہ طیارہ خریدنا چاہتے ہیں، حکام
لائف اسٹائل لاہور بہت خوبصورت شہر ہے، زینت امان بولی وڈ اداکارہ کی لاہور میں منعقد ایونٹ ’شان پاکستان- کیا دلّی کیا لاہور‘ میں شرکت۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: 'بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں ہوئیں‘ پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات نسبتاً پرامن تھے تاہم انتخابات میں بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں ہوئیں، فافن
پاکستان نواز شریف پر حملے کیلئے 'را' کی سازش کا انکشاف محکمہ داخلہ پنجاب کےمطابق 'را' نےاپنے ایجنٹس کووزیراعظم اورجماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔
پاکستان پنجاب اور آزاد کشمیر میں موسلادھار بارشیں پاکستان کے بالائی حصے میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث مکانات منہدم ہوجانے سےایک خاتون ہلاک اور29افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان قصور: 'بچوں کے ساتھ میرے سامنے زیادتی کی گئی' واقعے کے مرکزی ملزم کے مطابق کچھ لوگ اس کے خاندان کی ساڑھے 16ایکٹراراضی پرقبضہ کرنے کے لیے اسے پھنسا رہے ہیں.
پاکستان 'سیکیورٹی کے لیے رقم ادا کرنی ہوگی' حکام کے مطابق سیکیورٹی کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جارہا ہے جو فیس کے عوض اپنی خدمات دے گا۔
پاکستان عید کے بعد سزائے موت پرعملدرآمد دوبارہ شروع صوبہ پنجاب کی مختلف جیلوں میں سنگین جرائم میں ملوث کم از کم 62 مجرموں کو عید الفطر کے بعد پھانسی دے دی جائے گی۔
پاکستان پنجاب کی 7 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی سفارش ان سات مقدمات میں سب سے اہم سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کا کیس ہے۔
پاکستان واہگہ بارڈر سانحہ، کچھ اہم سوالات ریاست مخالف عناصر کی جانب سے دھماکے کے مقام کے انتخاب نے پولیس ماہرین کو حیران کردیا ہے۔
پاکستان حکومت سیلاب سے تحفط کے لیے منصوبے بنانے میں ناکام پاکستان کی تشکیل کے بعد سے یہ مسئلہ رہا ہے اور گزشتہ دنوں بارشوں اور شدید سیلاب اس کی ایک اور مثال ہیں۔
پاکستان سیلابی ریلا سندھ میں داخل پنجاب میں مختلف پشتوں میں 193 شگافوں کے باعث سندھ میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے کی شدت بہت کم رہ گئی تھی۔
پاکستان چناب میں پانی کی سطح میں کمی سے سندھ کو لاحق خطرہ کم شدید بارشیں اوردریائے چناب و جہلم میں سیلاب سے اب تک شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں 239 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
پاکستان پشتے میں شگاف کے بعد سیلاب سے مظفرگڑھ کو خطرہ منجھی وال بند میں ایک شگاف پڑنے کے بعد رات ساڑھے نو بجے سیلابی پانی مظفر گڑھ کی جانب بڑھنا شروع ہوگیا تھا۔
پاکستان ملتان کو بچانے کی جنگ جاری دریائے چناب کے سیلابی ریلے اور رنگ پور کینال کے کنارے پر شگاف سے ضلع مظفرگڑھ کا رابطہ جھنگ اور ملتان اضلاع سے کٹ گیا۔
پاکستان سیلابی ریلا جنوب کی جانب بڑھنے پر زیریں پنجاب میں الرٹ پنجاب میں اب تک سیلاب اور سیلاب کے نتیجے میں 184 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں ایکڑ پر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان سیلاب سے ملتان سمیت پانچ اضلاع کو شدید خطرات لاحق تریموں سے آج سات لاکھ پچاس ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزرے گا، وزیر داخلہ خواجہ آصف۔
پاکستان پنجاب میں دریائے چناب کی سیلابی لہروں سے تباہی جاری سرگودھا، خوشاب، چینیوٹ اور جھنگ کے اضلاع میں پیر کو مزید چار سو سے زائد گاﺅں ڈوب گئے۔
پاکستان موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 205 ہلاکتیں میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے چناب پر تریموں کے مقام پر سیلاب کا بڑاریلا گزرے گا۔