پاکستان رواں برس کے آخر تک پاکستان کی ایک مربوط قومی سلامتی پالیسی ہوگی، معاون خصوصی نئی قومی سلامتی پالیسی میں صحت، تعلیم اور موسمیاتی تبدیلی سمیت تمام شعبے شامل ہوں گے، معید یوسف
پاکستان لاہور میں اسموگ سے معمولات زندگی متاثر، سرکاری و نجی اسکولز بند فضا کے معیار کا انڈیکس حد سے زیادہ بڑھنے سے لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کاسامنا،لاہوراسموگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
پاکستان برصغیر کی تاریخی دستاویزات کو ڈیجیٹل کرنے کا آغاز محکمے کے بیش قیمت ریکارڈ کے تحفظ اوراس کی عوام تک دستیابی کیلئےڈیجیٹل اورجدت کےکام میں تیزی لائی گئی،ڈائریکٹر آرکائیوز
پاکستان ’نیب بذات خود سرکاری ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتا‘ کوئی تفتیش، ریفرنس یا گرفتاری نہیں ہوسکتی جب تک نیب اس کی وجوہات سپروائزری کمیٹی کے سامنے پیش نہ کردے، ٹاسک فورس
پاکستان آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا خدشہ بارشوں کے اس نئے سلسلے کے نتیجے میں دریاؤں میں اونچے سے درمیانے درجے کا سیلاب آسکتا ہے، ایف ایف ڈی
پاکستان پنجاب میں کالعدم تنظیموں کی مزید املاک ضبط کرنے کا فیصلہ حکومت نے غیر رجسڑڈ اور رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں کے کام اور اثاثہ جات کی بھی چھان بین کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ
پاکستان قانونی ’بے قاعدگیوں‘ پر اورنج ٹرین کے انتظام و انصرام کا ٹھیکہ منسوخ چینی کمپنی کو 10 سال کیلئے ٹھیکہ دیا گیا جبکہ اس کی مدت 5 برس تھی اور اس کے آپریشنل اخراجات بھی زیادہ تھے۔
پاکستان بارشوں سے گندم کی فصل کو نقصان، حکومتی ہدف پانا مشکل ہوگیا صرف پنجاب میں گندم کو پہنچے والے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 2 لاکھ ٹن سے زائد ہے، محکمہ ذراعت
پاکستان ملک میں جاری شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی محکمہ موسمیات نے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس کے دوران ژالہ باری کا بھی امکان ہے، رپورٹ
پاکستان جنوبی پنجاب میں منی سیکریٹریٹ کہاں بنائیں؟ معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا جہانگیر ترین کی جانب سے لودھراں میں منی سیکریٹریٹ بنانے کی تجویز پیش کیے جانے کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوا۔
پاکستان عرب شاہی خاندانوں کا تلور کے شکار کا سلسلہ جاری شاہی خاندانوں نے تلور کے شکار کی اجازت حاصل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو ایک کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی کی، حکام
پاکستان شہباز شریف دور کے 54 افسران کو 20 نومبر تک اضافی تنخواہیں واپس کرنے کا حکم افسران نے اپنے اداروں سے اضافی تنخواہیں وصول کی تھیں، ان میں احد چیمہ اور وسیم اجمل بھی شامل ہیں
پاکستان پنجاب حکومت بڑے پیمانے پر اصلاحات نافذ کرنے کیلئے تیار اصلاحات سیاحت، لیبر، ذراعت اور مقامی حکومتوں، تعلیم، صحت سمیت 14 محکموں میں متعارف کروائی جائیں گی، حکومتی عہدیدار
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین فارورڈ بلاک کا اعلان کرنے کو تیارہیں، وزیراطلاعات پنجاب اسمبلی میں لیگی اراکین فارورڈ بلاک بنانے کا اعلان کرنے کو تیار ہیں لیکن ہم ہی نرمی دکھا رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان گھروں کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر غور حکومت کی 100 روزہ پالیسی کے تحت صوبہ پنجاب میں 5 لاکھ گھر اور 10 لاکھ ملازمتیں دی جائیں گی، رپورٹ
پاکستان حکومت پنجاب ضبط شدہ گاڑیوں اور کمپنیوں کے حوالے سے تذبذب کا شکار نگراں وزیراعلیٰ نے ان کا فیصلہ آئندہ حکومت پر چھوڑا تھا، موجودہ وزیراعلیٰ نے درخواستوں کے باوجود اب تک فیصلہ نہیں کیا۔
پاکستان ڈپٹی کمشنرزکو اعتراضات کیلئے ضابطہ کار اپنانے کی ہدایت شکایات کے بارے میں میڈیا یا سوشل میڈیا کے بجائے چین آف کمانڈ کے مطابق صرف اپنے سینئر افسران کو آگاہ کریں، چیف سیکریٹری
پاکستان بیوروکریسی کی شکایتیں کسی بڑے تنازع کا پیش خیمہ؟ افسران کی جانب سے اراکین اسمبلی کے احکامات کو نہ مان کر شکایتیں کرنا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، رپورٹ
پاکستان بیوروکریٹس ’احتساب کے نام پر تذلیل‘ کی وجہ کام کرنے سے خوفزدہ سیاستدان اور ان کی کابینہ کے لوگ سکون میں ہیں لیکن افسران انکوائری کی اذیت جھیل کر بدنامی گلے لگا رہے ہیں، بیوروکریٹس
پاکستان پنجاب پولیس نے کالعدم تنظیموں کےخلاف اقدامات کی تفصیلات جمع کرادیں 2015 سے اب تک 106 مقدمات درج ہوئے، 144 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا اور 42 کو عدالت سے سزا سنائی گئی، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین