نقطہ نظر کراچی میں پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ وقت آگیا ہے کہ کراچی واٹر سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی )کی صورتحال میں فی الفور بہتری کے لیے ایک حکمت عملی مرتب کی جائے۔