نقطہ نظر ’میرا بھائی سعودی عرب کی جیل میں سزائے موت کا منتظر ہے‘ علی کی ایک بیٹی ہےجو اس وقت 5 ماہ کی تھی جب علی اس کےروشن مستقبل کی چاہ میں طیارے میں سوار ہوا۔ اب وہ چوتھی جماعت میں ہے