پاکستان گھوٹکی: ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن کے دوران ڈی ایس پی، دو ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار جاں بحق ڈاکوؤں نے جاں بحق اور زخمی جوانوں کی تصاویر نکال کر ایس ایس پی کو واٹس ایپ پر بھیجیں جبکہ کچھ جوان علاقے سے دور چلے گے، پولیس
پاکستان خیرپور کی خیمہ بستی میں بچی بھوک اور پیاس کے باعث دم توڑ گئی، والدین اسسٹنٹ کمشنر نے بچی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تاہم خوراک کی عدم فراہمی کے دعوے کو مسترد کردیا۔
پاکستان خیرپور: 7 سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے مقدمے میں 9 مشتبہ افراد گرفتار میری بیٹی شام کے وقت گھر کے کام سے دکان سے سامان لینے گئی تھی لیکن واپس نہیں آئی، بعد ازاں گنے کے کھیت سے اس کی لاش ملی، والد
پاکستان بھارت ہجرت کرنے والے ہندو خاندان مظالم سے تنگ آکر واپس پاکستان آگئے گھوٹکی کے یہ ہندو خاندان گزشتہ سال بھارت منتقل ہوئے تھے جہاں امتیازی سلوک اور مظالم نے انہیں واپس اپنے وطن آنے پر مجبور کردیا۔
پاکستان شکار پور: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 بچوں سمیت 11 جاں بحق حادثے میں ایک شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہے، حادثہ گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس افسر
پاکستان ایچ آئی وی: سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے شکارپور میں مجموعی تعداد 27 ہوگئی جبکہ رتوڈیرو میں 29 اور بدین میں 3 مزید نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، حکام محکمہ صحت
پاکستان کشمور: وین میں سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق، 7 زخمی کندھ کوٹ سے کشمور آنے والی وین کا گیس سلنڈر کشمور ٹول پلازہ کے قریب اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے وین میں آگ لگ گئی۔
پاکستان شکارپور میں ایڈز کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے، بچے بھی شامل ضلع میں ایچ آئی وی پازیٹو کے نئے کیسز دن بھر اسکرینگ کے دوران سامنے آئے، کُل کیسز کی تعداد 22 ہوگئی۔
پاکستان شکار پور: 40 سالہ شخص کی 10 سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام پولیس تفتیش کررہی ہے کہ کہیں لڑکی کے والد نے بیٹی کو جوئے میں تو نہیں ہارا، ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان خیرپور: کاروکاری کے الزام میں دو جوڑے قتل واقعے کی تفتیش جاری ہے،ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائےگا،اے ایس پی سٹی، قتل کا ایک مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
پاکستان کاروکاری کے الزام میں 12 سالہ بچی قتل، والد گرفتار اغوا کی رپورٹ پولیس نے بروقت کارروائی نہیں کی، ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، والدہ کا مطالبہ
پاکستان آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا تو دمادم مست قلندر ہوگا، منظور وسان پی پی پی قائدین اور اہم شخصیات کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے پر پارٹی رہنماؤں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
پاکستان خیرپور: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، خاتون اور 3 بچے جاں بحق لاشیں نکال لی گئیں، ایک ہی خاندان سے تعلق کے باعث گاوں کی فضا سوگوار، رپورٹ
پاکستان خیرپور: معروف صنعتکار کے گھر پر چھاپہ، نیب پنجاب کو مطلوب مبینہ ملزم گرفتار کارروائی کے دوران کامران بٹ کے ساتھ مبین جمانی کے ملازمین سمیت 5 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا، رپورٹ
خیرپور: معروف صنعتکار کے گھر پر چھاپہ، نیب پنجاب کو مطلوب مبینہ ملزم گرفتار کارروائی کے دوران کامران بٹ کے ساتھ مبین جمانی کے ملازمین سمیت 5 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین